Site icon Daily Pakistan

جیانگ زیمن نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف جیانگ زیمن نے پاک

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سابق چینی صدر جیانگ زیمن کی وفات پر تعزیت کےلیے اسلام آباد میں چینی سفارت خانہ آمد وزیراعظم نے پاکستان میں چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ سے ملاقات میں سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت; گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم سابق چینی صدر کو ہمیشہ ایک عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھا جاےگا انہوں نے پاک- چین تعلقات کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا چین کی ترقی میں مرحوم صدر جیانگ زیمن کا کردار اہم حیثیت رکھتا ہے وزیراعظم نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیۓ .
جیانگ زیمن نے پاک..

Exit mobile version