Site icon Daily Pakistan

حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس جماعت ہے، امیر جماعت اسلامی

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس جماعت ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نوجوانوں کو 10 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں لوگوں کو عزت اور احترام ملے، یہ جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا پاکستان نہیں ہے، یہ ہمارا پاکستان ہے، یہ نوجوانوں کا پاکستان ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ منظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جارہا ہے، ہم پاکستان کو چند ہاتھوں سے نکال کر سنواریں گے۔

Exit mobile version