Site icon Daily Pakistan

خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا

خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا

خانہ کعبہ کو غسل دیدیا گیا

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سالانہ تقریب کے دوران حرمین انتظامیہ، کسوہ فیکٹری اور اعلی سعودی حکومتی ارکان نے آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو غسل دیا۔مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر، سعودی وزیرِ حج اور دیگر اعلی شخصیات نے بھی غسلِ کعبہ میں حصہ لیا۔

Exit mobile version