Site icon Daily Pakistan

خیبرپختونخوا اسمبلی کو بچانے کیلئے ہماری تعداد پوری ہے،آصف زرداری

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد:سابق صدر اور پاسکتان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری خیبرپختوانخوا اور پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے مترح ہوگئے جس کے لئے انہوں نے پی ٹی آئی ا راکین سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ انتخابات جمہوری اقدام ہیں جو ہمیں اور پی ٹی آئی دونوں کیلئے موضوع ہیں اگر عمرا ن خان اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم مقابلہ کرینگے اور اگر نہیں توڑیں تو ہم اپوزیشن کرتے رہیں گے۔انہوں نے چیلنج دیا کہ اگر اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں تو دیکھتے ہیں کہ عمران خان کتنے اراکین صوبائی اسمبلی واپس لاتے ہیں،قبل از وقت مفاد جمہوریت کے مفاد میں نہیں ہیں۔

Exit mobile version