قائداعظم یونیورسٹی نے طلبہ تنظیموں کے دنگے فساد میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا ہے اس حوالے سےرجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کا کہنا ہےکہ طلبہ کے خلاف کارروائی تعلیمی سرگرمیاں متاثر اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکی گئی انھوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی نے کہا کہ 79 طلبہ کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں
دنگے فساد میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا

دنگے فساد میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا
