Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی میں مزید 89 مریضوں میں ڈینگی وایرس مثبت نکلا

راولپنڈی میں مزید 89 مریضوں میں ڈینگی وایرس مثبت نکلا

ڈینگی مچھر کے راولپنڈی میں حملہ رکنے کا نام نہیں لے رہے. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 89 مریضوں میں ڈینگی وایرس مثبت، نکل آیا محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 2905 تک پہنچ گئ ہے اور اس وقت الائیڈ اسپتالوں میں داخل راولپنڈی کے ڈینگی مریضوں کی تعداد 141 ہے الائیڈ اسپتالوں میں داخل 2 ڈینگی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے رواں برس ڈینگی کے باعث 3 افراد جانبحق ہوچکے ہیں پوٹھوہار ٹاون کی یونین کونسل دھاماں سیداں اور چک جلال دین ڈینگی وائرس سے سب سے متاثرہ ہونے والے علاقے ہیں

Exit mobile version