زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پر ٹیکس میں 5 سال کے استثنیٰ کی منظوری
وفاقی کابینہ نے زندگی بچانے والی ادویات کی درآمد پر ٹیکس میں 5 سال کے استثنیٰ کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پنشن […]