Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن میچ ملتوی ہونے کا امکان

راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن میچ ملتوی ہونے کا امکان

راولپنڈی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ کا پہلا دن میچ ملتوی ہونے کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلا ٹیسٹ میچ کا پہلا دن میچ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا
انگلینڈ اسکواڈکے چودہ پلئیرز کو بد ہضمی کا مسلہ حل نہ ہوافوڈ پوائزننگ کی وجہ سے پلئیرز نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کی دونوں ٹیمز کے چندپلئیرز نے ٹریینگ سیشن میں حصہ لیا ڈاکٹرز نے تمام بیمار پلئیرز کا معائنہ کیا ہے لاڑيوں کا بروقت تندرست نہ ہونے کی وجہ سے میچ جمعہ سے شروع ہونے کاامکان دونوں بورڈ کے درمیان فوڈ پوائزنگ کے بعد درپیش صورتحال پر بات چیت کھلاڑیوں کا کل صبح 6 بجے فائنل معائنہ کیا جائے گا فائنل چیک اپ کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ کل شروع کرنے یا ملتوی کرنے فیصلہ کیا جائے گ

Exit mobile version