Site icon Daily Pakistan

راولپنڈی کلمہ چوک کے قریب خاتون نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی

خود کشی

راولپنڈی کلمہ چوک کے قریب خاتون نے خود کو گولی مار کر مبینہ خودکشی کرلی 37 سالہ خاتون دو کم سن بچوں کی ماں تھی، ذرائع کے مطابق خاتون کا شوہر چند دن قبل ملائیشیا سے واپس آیا تھا شوہر کی دوسری بیوی گھر میں کال کرکے تنگ کرتی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Exit mobile version