پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی خریداری کرے گا یہ بات وزیر توانائی مصدق ملک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی انھو نے کہا کہ ، ہم مارچ میں ہم روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنا شروع کردیں گے روسی توانائی کی خریداری پرادائیگی ڈالر کی بجائے مقامی کرنسی میں کی جائے گی وزیر توانائی مصدق ملک نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ فی الحال پاکستان کو دینے کے لیے روس کے پاس ایل این جی نہیں ہے، پاکستان روس سےاپنی مجموعی ضرورت کا 35فیصد خام تیل درآمد کرنا چاہتا ہے۔
روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد مارچ میں شروع ہو جائے گی

روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد مارچ میں شروع ہو جائے گی