Site icon Daily Pakistan

زمان پارک کے اطراف سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل

عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی زمان پارک کے اطراف بڑھائی گئی ہے ، اس سلسلے میں ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایت دیں ۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی سکیورٹی پر پہلے 106 اہلکار تعینات تھے اس پی سول لائنز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بڑھاکر دو سو کردی گئی ہے ۔دوسری جانب عمران خان کے گھر زمان پارک کے راستے کھول دیئے گئے پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینر اور کیمپ ہٹا دیئے ، کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے پورے بھی لگا دیئے گئے

Exit mobile version