سابق ایم این اے جمشید دستی کوخیانت کے مقدمہ میں راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر لیا ان کے خلاف ضلع مظفر گڑھ میں خیانت کا مقدمہ درج ہے جمشید دستی کی گرفتاری نیو ٹاؤن تھانہ کی حدود میں واقع فیض اآباد کے علاقے سے ایک ہوٹل سے کی گئی جہاں وہ مقیم تھے جمشید دستی کو نیو ٹاؤن پولیس کےحوالےکیا گیا ہے جہان سے انھیں مظفرگڑھ پولیس کے حوالےکیا جائےگا۔پولیس ذرائع کے مطابق جمشید دستی نے گرفتاری کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی اورصرف اتنا کہا کہ وہ بے گناہ ہین اور انکے خلاف ایف اآئی اآر سیاسی بنیادوں پر درج کی گئی ہے
سابق ایم این اے جمشید دستی کوخیانت کے مقدمہ میں راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر لیا
