Site icon Daily Pakistan

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت جج عبہر گل کریں گی۔پولیس نے سخت سیکیورٹی میں عمر سرفراز چیمہ کو عدالت پیش کیا ہے۔

Exit mobile version