Site icon Daily Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 3 لاکھ 52 ہزار روپے برقرار ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 1 ہزار 783روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3338 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں کئی روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Exit mobile version