Site icon Daily Pakistan

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 4 ڈالرز کم ہو کر 2ہزار 984 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Exit mobile version