Site icon Daily Pakistan

شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان دے دیا

شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان دے دیا

شیخ رشید نے گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان دے دیا

اسلام آباد:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتار ی کے بعد میڈیا کو اہم بیان دے دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے گرفتار ہونے کے بعد میڈیا کو اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ نواز لیگ کا ٹاؤٹ ہے اور رانا ثناء اللہ یہ سارے کام کروا رہا ہے رانا ثناء اللہ کو پیغام ہے اسے نہیں چھوڑوں گا۔شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نے سارے گھر کے دروازے توڑے،کھڑکیاں توڑی ہیں۔ملازموں و بے تحاشا مارا ہے یہ مجھے اٹھا کر لائیں ہیں یہ تھانہ ظلم کا نشان ہے۔انشاء اللہ حق کی فتح ہوگی۔عمران خان کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے بدمعاشی کی ہے سودو سو لوگ داخل ہوئے اور یہ مسلح تھے یہ مجھے زبردستی گاڑی میں ڈال کر لائیں گے۔

Exit mobile version