Site icon Daily Pakistan

طالبعلم پرتشدد میں ملوث معلم قاری اکمل کو گرفتارکر لیا گیا

طالبعلم پر معلم کے تشدد کی اطلاع ملنے پر تھانہ واہ کینٹ پولیس کی فوری کارروائی تشدد میں ملوث معلم قاری اکمل کو گرفتار کر کے ا

طالبعلم پر معلم کے تشدد کی اطلاع ملنے پر تھانہ واہ کینٹ پولیس کی فوری کارروائی تشدد میں ملوث معلم قاری اکمل کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا سوشل میڈیا پر واقعہ کی اطلاع سامنے آنے پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری نے متاثرہ طالب علم کو تلاش کر کے قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا تھا تھانہ واہ کینٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والے قاری اکمل کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزم نے پائپ سے میرے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ایس پی پوٹھوہار نے ملزم کی گرفتاری پر کہا کہ کسی شہری پر تشدد قطعاً برداشت نہیں کیا جا سکتا راولپنڈی پولیس تشدد کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے

Exit mobile version