عام انتخابات کے حوالے سے پشاور میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ شہر میں اسلحہ لے جانے اور نمائش پر پابندی ہے۔ڈی سی نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
عام انتخابات ، پشاور میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

عام انتخابات ، پشاور میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ