Site icon Daily Pakistan

علی امین گنڈاپور کے گذشتہ روز قتل ہوئے عزیز سپرد خاک

علی امین گنڈاپور کے گذشتہ روز قتل ہوئے عزیز سپرد خاک

علی امین گنڈاپور کے گذشتہ روز قتل ہوئے عزیز سپرد خاک

وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے گزشتہ روز قتل کیے گئے قریبی عزیز کی نمازِ جنازہ ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں ادا کر دی گئی۔ثقلین خان گنڈاپور کی تدفین میں عزیز و اقارب، اہلِ علاقہ اور سٹی میئر عمر امین گنڈاپور نے شرکت کی۔ثقلین خان گنڈاپور کو 2 روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق ثقلین خان گنڈاپور کے قتل کا مقدمہ تھانہ کلاچی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

Exit mobile version