Site icon Daily Pakistan

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس، 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار

سائفر کیس ٹرائل کا حکم امتناع واپس، 14 دسمبر کے بعد کی کارروائی کالعدم قرار

راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔

Exit mobile version