لاہور : عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیاعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیاگای تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے انہوں نے کہاکہ مراد سعید نے جس حوصلے سے ظلم وستم برداشت کیا ہے وہ قابل فخر ہے ، مراد سعید مستقبل کا بڑا لیڈ ہے ۔تحریک انصا ف تاریخ کے بدترین کریک ڈاﺅن کا شکار ہے، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے پارٹی ختم ہوجائیگی ، لیکن انہیں یہ نہیں معلوم کے جس جماعت کو عوام سپورٹ حاصل ہوا سے ختم کرنا ناممکن ہوتا ہے ، عمران خان نے کہا کہ کسی کے چھوڑنے سے پارٹی کوکوئی فرق نہیں پڑیگا ، جیتے گا وہی جیسے پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے گا۔