Site icon Daily Pakistan

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی ، شعیب شاہین

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی ، شعیب شاہین

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی ، شعیب شاہین

شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ٹمپرنگ کے بعد کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کی شرح 99.99 فیصد تک بڑھا دی گئی جو بظاہر ناممکن ہے، ہم اس حوالے سے جلد وائٹ پیپر جاری کرنے جارہے ہیں۔شعیب شاہین نے کہا کہ مصطفی نواز کھوکھر کے ساتھ ہمارے، جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کے پاس ایک ہی فارم 45 ہے جب کہ طارق فضل چوہدری کے پاس کوئی اور فارم 45 ہے، ہم ریٹرننگ افسر کو کاغذ بنا کر چھوڑ دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرضہ لیں گے تو اشرافیہ کھائے گی اور عوام قرضہ ادا کریں گے۔ عدلیہ ان ڈاکوو¿ں اور اشرافیہ کو روکے۔

Exit mobile version