سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہاشگاہ بنی گالہ میں خیبر پختونخواہ کی سرکاری جامعات سے فارغ کیے گئے ملازمین کا احتجاج جاری
احتجاج اج چوتھے روز بھی جاری رہا سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین بے سروسامانی کے عالم میں کھلے اسمان تلے سراپا احتجاج احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ چار دنوں میں بنی گالہ اور کے پی حکومت کی جانب سے کوئی رہنما ملنے نہیں ایا گزشتہ روز کہا گیا کہ اسد عمر کی سربراہی میں وفد احتجاجی ملازمین سے ملے گا تاہم تین بجے کے دئیے گئے وقت کے باوجود رات تک کوئی ملنے نہیں ایا ملازمین نے اج عمران خان کے گھر کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے،
عمران خان کی رہاشگاہ بنی گالہ میں خیبر پختونخواہ کی سرکاری جامعات سے فارغ کیے گئے ملازمین کا احتجاج جاری

