Site icon Daily Pakistan

عمران کے ساتھی غیرملکی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، واوڈا

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو نشانہ عبرت بنایا جائے، فیصل واڈا

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو نشانہ عبرت بنایا جائے، فیصل واڈا

تحریک انصاف حکومت کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اور طوفان برپا کرنا چاہتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا انہوں نے کہا کہ اس عمل سے عمران خان اور ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں، وہ ہوش سے کام لیں۔

Exit mobile version