Site icon Daily Pakistan

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کا لعدم قرار

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کا لعدم قرار

فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کا لعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرلی۔اب سابق وفاقی وزیر پر توہین الیکشن کمیشن میں عائد ہونے والی فردِ جرم بھی غیر مثر ہو جائے گی۔واضح رہے کہ رواں ماہ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی تھی۔

Exit mobile version