کنوینئرعوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ انتہائی پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فون ٹیپنگ کی اجازت خلاف آئین ہے، کوئی قانون آئین سے متصادم نہیں ہوسکتا، آرٹیکل 14 آپ کو رائٹ ٹو پرائیویسی دیتا ہے۔
فون ٹیپنگ کی اجازت خلاف آئین ہے ، شاہد حاقان عباسی

فون ٹیپنگ کی اجازت خلاف آئین ہے ، شاہد حاقان عباسی