Site icon Daily Pakistan

قانون سازی کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان

قانون سازی کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان

قانون سازی کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان

ملتان:جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قانون سازی کو نہیں مانتے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ قاسم العلوم ملتان میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ حکومت کو ایک سال میں کیسے دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی؟ پارلیمنٹ کے ہاتھ مروڑ کر ووٹ ڈلوائے گئے۔
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں قانون سازی بغیر مشاورت کی گئی، شدت پسندی اور انتہا پسندی کی وجہ مدارس نہیں ہیں۔

Exit mobile version