Site icon Daily Pakistan

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کیلئے مسودوں پرتفصیلی بات چیت

وزیر داخلہ محسن نقوی مسقط پہنچ گئے، سیکرٹری داخلہ خالد بن ہلال سے ملاقات

تہران :خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت کی۔ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات نے قیام امن کے طریقہ کار پر غور کیا۔
دوسری جانب سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی تہران میں ہی قیام کریں گے، محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق اہم ملاقاتیں جاری رکھےہوئے ہیں۔

 

Exit mobile version