Site icon Daily Pakistan

ہفتہ اور اتوار کے روزبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ہفتہ اور اتوار کے روزبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

ہفتہ اور اتوار کے روزبارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل (ہفتہ اور اتوار )کے روز بالا ئی خیبر پختونخوا ہ ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور خطہ پوٹھوہارمیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی بلوچستان میں سرد رہے گا۔

Exit mobile version