Site icon Daily Pakistan

مریم نواز کا پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

مریم نواز کا پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

مریم نواز کا پنجاب میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صوبے بھر میں نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیلنٹ کے اظہار کے مواقع فراہم کریں گے، خواتین کھلاڑیوں کو بھی آگے بڑھنے کے مساوی مواقع ملیں گے۔

وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں تعطل نہیں آنا چاہیے۔

Exit mobile version