Site icon Daily Pakistan

معرکہ حق میں شاندار فتح، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی

معرکہ حق میں شاندار فتح، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی

معرکہ حق میں شاندار فتح، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی

راولپنڈی :معرکہ حق میں روایتی دشمن بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہوگیا، جی ایچ کیو راولپنڈی میں آج صبح معرکہ حق کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے ، فیلڈ مارشل تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
تقریب میں ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی شریک ہوں گے۔یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی، تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کریں گے ۔

Exit mobile version