Site icon Daily Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

خیا ل رہے کہ چند روز کے دوران قابض بھارتی فورسز کی جانب سے جموں کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشنز میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور بھارتی فورسز کی جانب سے 10 سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا گیا ہے۔

Exit mobile version