Site icon Daily Pakistan

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کی کارروائیاں، اپریل میں 9 کشمیری شہید، رپورٹ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کی کارروائیاں، اپریل میں 9 کشمیری شہید، رپورٹ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج کی کارروائیاں، اپریل میں 9 کشمیری شہید، رپورٹ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اپریل میں قابض بھارتی فوج نے 9 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں یا دوران حراست شہید کیا۔کے ایم ایس نے رپورٹ میں کہا کہ اپریل 2025 میں کم از کم 2 ہزار 480 کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا۔

Exit mobile version