Site icon Daily Pakistan

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، یہ اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے صدر کو جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔ منیر اکرم نے پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Exit mobile version