Site icon Daily Pakistan

مودی سرکار کی پھیلا ئی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کرلی

مودی سرکار کی پھیلا ئی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کرلی

مودی سرکار کی پھیلا ئی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کرلی

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کی پھیلا ئی گئی ہندو قوم پرستی نے دنیا بھر میں وبائی حیثیت اختیار کرلی ۔ہندو قوم پرستی کے معاملے پر امریکی اور کینیڈین یونیورسٹیاں میدان جنگ بن گئی ہیں ۔ہندو قوم پرستی کی مخالفت کرنیوالوں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔مختلف ممالک نے بھارتی سفارت کاروں بی جے پی اور آر ایس ایس کی نگرانی شروع کردی ہے ۔

Exit mobile version