Site icon Daily Pakistan

مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں۔18 کتابوں کے معروف بھارتی مصنف، صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار دنیش ووہرا نینریندر مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت سفارتی محاذ پر شکست کھا رہا ہے، آج پاکستان سفارتی محاذ پر کامیاب ہورہا ہے۔دنیش ووہرا نے مزید کہا کہ آج پوری دنیا اسلام آباد کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے، بھارت ہر گزرتے دن کے ساتھ سفارتی طور پر کمزور پڑتا جا رہا ہے۔

Exit mobile version