Site icon Daily Pakistan

مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت

مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت

مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت

سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔غیر ملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ کمپنیوں کے حصص یا قابل تبدیلی قرضے تک محدود ہے۔ فیصلے کا مقصد سعودی وژن 2030 کیتحت سرمایہ کاری بڑھانا اور معیشت کو تقویت دینا ہے۔

Exit mobile version