Site icon Daily Pakistan

نشینل کوآرڈینیشن کانفرنس برائے موسم سرما ہنگامی منصوبہ بندی کا انعقاد

نشینل کوآرڈینیشن کانفرنس برائے موسم سرما ہنگامی منصوبہ بندی کا انعقاد

نشینل کوآرڈینیشن کانفرنس برائے موسم سرما ہنگامی منصوبہ بندی کا انعقاد

این ڈی ایم اے نے موسم سرما میں ممکنہ ایمرجنسیز سے نمٹنے کیلئے نشینل کوآرڈینیشن کانفرنس کا انعقاد کیا کانفرنس کی صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کی کانفرنس میں وبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹیز، ایمرجنسی ، دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں کی شرکت موسم سرما میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے رسپانس پلانز اور عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا محکمہ موسمیات نے جنوری، فروری اور مارچ کیلئے موسمی پیشگوئیاں پر تجزیہ پیش کیا ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس نے موسم سرما کیلئے کروائی گئی مشقوں پر بریفنگ دی یئرمین این ڈی ایم اے نے ہدایئت کی کہ کمیونٹی سطح تک موسم سرماسے متعلق حفاظتی اور آگاہی مہم چلائی جائے،سیاحتی مقامات پر ضروری عملے اور مشینری کی موجودگی یقینی بنائی جائے،چئیرمین این ڈی ایم اے نے ڈیزاسٹر منیجمنٹ سسٹم کی تشکیل نو پر شرکا کو آگاہ کیا

Exit mobile version