Site icon Daily Pakistan

نواز شریف اور شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے

نواز شریف اور شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے

نواز شریف اور شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے

سابق وزیرِ اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع نے شاہد شفیع کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ خاندانی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرحوم شاہد شفیع کی نمازِ جنازہ کل اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن لاہورمیں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version