Site icon Daily Pakistan

نگراں وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کیلئے روانہ ہونگے

نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہونگے ۔انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرینگے ، اجلاس کے دوران ان کی کئی رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی ہونگے ۔ وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کیلئے روانہ ہونگے

Exit mobile version