Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے ستائسویں اجلاس کی صدارت کرینگے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے ستائسویں اجلاس کی صدارت کرینگے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے ستائسویں اجلاس میں شرکت کے لئے شرم الشیخ, مصر کے دورے پر ہیں. آج کوپ(COP) 27 کے ہائی لیول سیگمنٹ کے دوسرے روز وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے نارویجین ہم منصب کے ساتھ "کلائمیٹ چینج اینڈ سسٹین ایبلٹی آف ولنرایبل کمیونٹیز ” کے عنوان سے اہم راؤنڈ ٹیبل کی مشترکہ صدارت کرینگے.
وزیر اعظم جرمن چانسلر اور گھانا کے صدر کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اہم اجلاس جس کا عنوان ” سکیلنگ اپ ایکشن اینڈ سپورٹ آن لاس اینڈ ڈیمیج – گلوبل شیلڈ اگینسٹ کلائمیٹ رسک” ہے میں شرکت کرینگے.مزید براں کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر وزیر اعظم اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گ

Exit mobile version