Site icon Daily Pakistan

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی

شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں تمام وفاقی وزرا اور اٹارنی جنرل نے شرکت کی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 9:30 بجے ہونا تھا جسے تبدیل کر کے 11 بجے، پھر 12:30 اور پھر دوپہر 2 بجے کر دیا گیا۔مسلسل ری شیڈولنگ کے بعد بالآخر اسے ملتوی کر دیا گیا۔

Exit mobile version