Site icon Daily Pakistan

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اورنیدر لینڈ کے میبین میچ کھیلا جائے گا

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اورنیدر لینڈ کے میبین میچ کھیلا جائے گا

ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اورنیدر لینڈ کے میبین میچ کھیلا جائے گا

ٹی20 ورلڈ کپ: میں پاکستان اور نیدرلینڈز آج مدمقابل ہوں گے آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستان کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ اب تک ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں جیت سکا ہے۔ اس سے قبل انڈیا اور زمبابوے سے ہونے والوں میچوں میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا پاکستان وقت کے مطابق آج کا میچ دن 12 بجے شروع ہو گا۔دوسری جانب پرتھ کے محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کی پیشن گوئی بھی کی ہے

Exit mobile version