Site icon Daily Pakistan

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 20 دسمبر 2022 بروز منگل کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 20 دسمبر 2022 بروز منگل کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 20 دسمبر 2022 بروز منگل کو سہ پہر 4 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973 کے قاعدہ 4 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی ہے۔مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے

Exit mobile version