پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ،معاہدے کے تحت پاکستان کو تقریبا3 ارب ڈالر فراہم کیے جائینگے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف نو ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینیجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائیگی ، ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاہدے کی منظوری جولائی کے وسط میں دیئے جانے کا امکان ہے ۔معاہدہ معاشی استحکام میں معاون ثابت ہوگا، پاکستانی عوام کو خوراک سمیت مہنگائی کا سامنا ہے ، معاہدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کا دباﺅ کم کرے گا، آئی ایم ایف