Site icon Daily Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا

اسٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جائے گا، آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

اسٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جائے گا، آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:آئی ایم ا یف کا جائزہ مشن31جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کاآغاز ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے مذا کرات کا شیڈول جاری کردیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان وفد اورٓئی ایم ایف کے درمیان31جنوری سے مذاکرات شروع ہونگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا جائزہ مشن 31جنوری2023 کو پاکستان پہنچے گا اور اسی روز سے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات شروع ہونگے جو9فروری تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version