Site icon Daily Pakistan

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین اج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین اج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین اج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین اج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا جائے گا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان فیورٹ ہے یا نیوزی لینڈ ؟ یہ کہنا ہے مشکل ہے،پاکستان کی کیویز کے خلاف کامیابیاں ماضی کا حصہ ہیں نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل گزشتہ روز قومی ٹیم نے پریکٹس کے بجائے آرام کو ترجیح دی

Exit mobile version