بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.2°C
Saturday, 11 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

پنجاب حکومت کا بسوں میں خواتین، سپیشل اور نابینا افراد کے لئے سیٹیں مخصوص کرنے کا حکم

Sunday, 18 December, 2022

وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے نئی بسوں میں خواتین، سپیشل اور نابینا افراد کے لئے سیٹیں مخصوص کرنے کا حکم دے دیا ہے حکومت پنجاب کے مطابق سپیشل اور نابینا افراد کیلئے بس کے دروازے کے قریب سیٹیں مختص کی جائیں گی،
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی لاہور میں نئے بس سٹاپ بنانے کی ہدایت انھوں نے لاہور کیلئے پہلے مرحلے میں 300 ہائبرڈبسیں خریدنے کی منظوری دے دی ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نئی ہائبرڈ بسیں پرائیویٹ آپریٹرز کے ذریعے چلائے گی،

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *