وزیر اعلی مریم نواز نے محرم میں امن و امان، صفائی، خدمت کا نیا ریکارڈ بنایا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے محرم میں امن و امان، صفائی اور خدمت کا نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں محرم الحرام کے سب سے بڑے انتظامات کیے گئے، عزاداروں کو خوراک اور پانی فراہم […]

پنجاب حکومت سوات واقعے پر اپنی سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سوات واقعے پر اپنی سیاست چمکا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر عوام کے لیے وقف کیا گیا ہے، جس جگہ پر کوتاہی ہوئی ہے وہاں وزیراعلی کے پی نے کارروائی کی ہے۔ بیرسٹر […]

پنجاب حکومت نے زیادہ گندم اگانے والے کاشتکاروں کیلئے انعام کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے زیادہ گندم اگانے والے کاشتکاروں کیلئے انعام کا اعلان کردیا، گندم اگا مہم میں کاشتکاروں کو 10 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور انعام ملیں گے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر گندم نہیں خریدی تو کسانوں کو لاوارث بھی نہیں چھوڑا، گندم کے کاشتکار کو 5 […]

پنجاب حکومت تشدد پھیلانیوالوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ، مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تشدد پھیلانے والوں سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر قسم کا تشدد اور انارکی قابل مذمت ہے مریم نواز نے کہا ہے کہ عدم […]

پنجاب حکومت کا ٹیکس فری بجٹ

پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے جمعرات کو اسمبلی اجلاس میں اگلے مالی سال کا صوبائی بجٹ پیش کیا۔یہ پنجاب کی موجودہ حکومت کا پہلا بجٹ ہے جو ٹیکس فری ہے۔ مالی سال 2024-25 کےلئے کل بجٹ کا تخمینہ 5.446ٹریلین روپے ہے۔صوبے کا ترقیاتی بجٹ مالی سال 25 کےلئے 842 ارب روپے مقرر […]

پنجاب حکومت کا عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا میں کمی کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر قیدیوں کی سزاں میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کر لی۔ محکمہ داخلہ کی تیار کردہ سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ 60 سال سے زیادہ عمر کے مرد قیدی، 60 سال سے زیادہ عمر کی خواتین قیدی اور 5 سال سے کم […]

پنجاب حکومت عام شہری کی زندگی میں تبدیلی لیکر آئیگی ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عام شہری کی زندگی میں تبدیلی لائے گی۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے 3 ماہ میں خدمت کی بنیاد رکھی، مریم نواز نے اپنے بزرگوں کے لیے۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے […]

پنجاب حکومت کے خصوصی اقدامات

انتخابات بلا تاخیر ہونے چاہئیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صاحب نے کہاہے کہ ملک میںبر وقت انتخابات کو یقینی بنایا جائے اور اس حوالے سے پائے جانے والے شکوک و شبہات کا خاتمہ ہونا چاہئے۔الیکشن سے قبل نگران حکومت غیر جانبدار ہونی چاہئے۔ انتخابات بروقت ہوں ، ان میں ایک دن کی […]

پنجاب حکومت کے خصوصی اقدامات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے 25 اضلاع کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اورتاجر تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ میں تاجروں او رصنعتکارو ں کیلئے مسائل کے حل کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2روز میں خصوصی سیل قائم کردیا جائیگا۔صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی […]

پنجاب حکومت کا 53ارب کا پیکج

ملک بھر میں آٹے کی تقسیم کے وقت مختلف مقامات پر بہت سی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہم لوگ جب عمرہ یا حج کرنے سعودی عرب جاتے ہیں تو وہاں پر بھی ہمارے بھائیوں کی اکثریت کسی نہ کسی لائن میںلگی ہوئی نظر آتی ہے اکثر مقامات پر لنگر ختم ہونے کے بعد بھی لائن […]