Site icon Daily Pakistan

پیپلزپارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی بجٹ پر پارٹی مطالبات پر حکومتی اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری سے متعلق فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی نے شرکت کی۔

Exit mobile version